• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
, ,

میگھن کی شادی پر ماہرہ خان کا جذباتی ٹوئٹ


برطانوی شاہی خاندان میں ایک اور جوڑے کے اضافے پر پاکستانی اداکاراؤں کی جانب سے خصوصی پیغامات جاری کیے گئے ہیں۔

ہیری اور میگھن کی شادی پرپاکستانی اداکاراؤں کے خصوصی پیغامات

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے برطانوی شہزادہ ہیری اور امریکی اداکارہ میگھن مارکل کی شادی پر نیک خواہشات کا اظہار کیا بذریعہ ٹوئٹ جذباتی پیغام دیا۔

ہیری اور میگھن کی شادی پرپاکستانی اداکاراؤں کے خصوصی پیغامات

ماہرہ نے شہزادہ ہیری کا میگھن سے شادی کرنے کو قابل ستائش قرار دیا اور کہا کہ انہوں نے سب کے خلاف جا کر اس خاتون سے شادی کی جس سے وہ محبت کرتے تھے ۔


ماہرہ خان نے ان کی شادی کو ایک مثال قرار دیا اور کہا کہ یہ قابل عزت ہے کہ شہزادے ہیری کے والد نے میگھن کی جانب سے شادی کی رسم کو پورا کیا۔

ہیری اور میگھن کی شادی پرپاکستانی اداکاراؤں کے خصوصی پیغامات

اسی طرح اداکارہ ماورہ حسین نے بھی شاہی شادی پر خوشی کا اظہار کیا۔


عروہ حسین کا بذریعہ ٹوئٹ کہنا تھا کہ پوری دنیا کو صرف محبت، اچھے مرد و خواتین کی ضرورت ہے۔


شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل نے ونڈسر شاہی محل میں شادی کی ۔

ہیری اور میگھن کی شادی پرپاکستانی اداکاراؤں کے خصوصی پیغامات


ہیری اور میگھن کی شادی پرپاکستانی اداکاراؤں کے خصوصی پیغامات

جس میں برطانیہ کی نامور شخصیات سمیت ہالی وڈ اسٹارز اور بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے بھی شرکت کی تھی۔

تازہ ترین
تازہ ترین
تازہ ترین