• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


دنیا کے مختلف ممالک میں موسم بہار کے آغاز کے ساتھ ہی ہر طرف رنگی برنگی پھولوں کو خوبصورت نظارہ جہاں دیکھنے والوں کو مسحور کر رہا ہے وہیں اس مناسبت سے مختلف ایونٹس کا بھی انعقاد کیا جا رہا ہے۔

اٹلی میں 39ویں سالانہ فلاورفیسٹیول کا آغاز ہوگیا جس میں سیکڑوں پھولوں سے بنے فن پارے نمائش کیلئے پیش کئے گئے ہیں۔

باغ کا خوبصورت و دلکش منظر پیش کرتے اس خوشبوؤں بھرے میلے میں رنگ برنگی خوبصورت پھولوں کے آرٹ کے نمونے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔

ہر سال کی طرح اس سال بھی منعقد کئے جانے والے اس فلاوور فیسٹیول میں122میٹر طویل رقبے پر اطالوی سمیت چینی روایات و دیگر مختلف فن پارے پیش کئے گئے ہیں جنہیں دیکھنے کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد اٹلی کا رُخ کر رہی ہے۔

تازہ ترین