• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسٹاک مارکیٹ، 25 پوائنٹس کے اضافے پر بند

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس میں کارروبار 25 پوائنٹس کے اضافے پر بند ہوا ۔

پاکستانی حصص بازار میں 100 انڈیکس نے کاروبار کا اختتام 41 ہزار 648 پرکیاجبکہ آج مجموعی طور پر 8 کروڑ 84 لاکھ حصص کے سودے ہوئے جن کی مالیت 3ارب 70کروڑ روپے سے زائد رہی۔

کاروبار کے اختتام پر مارکیٹ کیپٹلائزیشن 10 ارب 99 کروڑ روپے اضافےسے 8651 ارب روپے ہوگئی۔

تازہ ترین