• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


فلپائن کے شہر Pasay میں سالانہ مقابلہ حسن ہوا۔ مقابلے میں شرکت کرنے کیلئے ملک کے مختلف حصوں سے آنے والی 42حسیناؤں نے حصہ لیا۔

فلپائن میں سالانہ مقابلہ حسن

مختلف راؤنڈز میں تقسیم اس مقابلے کے فائنل راؤنڈ کیلئے 5 حسیناؤں کا انتخاب کیا گیا جبکہ ججز اور حاضرین کے متفقہ ووٹ کے بعد 20سالہ سلویا سیلسٹی کورٹس نامی اطالوی نژاد فلپائنی حسینہ نے ’مس اَرتھ فلپائن 2018‘کا ٹائٹل حاصل کرکے تاج اپنے سر پر سجا لیا۔

فلپائن میں سالانہ مقابلہ حسن

مقابلے میں حاضرین کی بھی بڑی تعداد نے شرکت کی جبکہ ٹیلی وژن پر بھی لاکھوں افراد نے یہ ایونٹ براہ راست دیکھا۔

تازہ ترین