• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


برطانوی دار الحکومت لندن میں سالانہ موٹر شو 2018کاانعقاد کیا گیا۔مقامی کنونشن سینٹر میں منعقد ہونے والے اس موٹر شو میں درجنوں چھوٹی بڑی گاڑی ساز کمپنیوں نے شرکت کی اور اپنی سابقہ گاڑیوں کو نئی جدت کیساتھ متعارف کروانے کے علاوہ 200 سے زائد نئی گاڑیوں کے ماڈل بھی نمائش کے لیے پیش کیے۔

لندن سالانہ موٹر شو2018 ختم

رواں برس اس موٹر شو میں جدیدالیکٹرک اور اسپورٹس کارز بھی پیش کی گئیں جو اس نمائش کی زینت بنی رہیں۔

لندن سالانہ موٹر شو2018 ختم

چارروز تک جاری رہنے والے اس ایونٹ کے دوران برطانیہ سمیت کئی ممالک سے ہزاروں افراد نے شرکت کی جو گزشتہ روز اختتام پذیر ہوگئی۔

تازہ ترین