• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


یوں تو بسکٹ آپ نے بہت دیکھے اور کھائے ہوں گے تاہم بحرین نے ایک ایسا دیوہیکل بسکٹ بنایا گیا ہے جس کا وزن 73.4کلو گرا م ہے۔

 دیوہیکل بسکٹ تیار ، گینز ورلڈ ریکارڈ قائم

جی ہاں بحرین کے دارالحکومت منامامیں ماہر شیفس کی ٹیم نے جناتی سائز کا چاکلیٹی بسکٹ تیار کیا جسے دیکھنے والوں کے منہ میں پانی بھرآیا۔

 دیوہیکل بسکٹ تیار ، گینز ورلڈ ریکارڈ قائم

ایک عام کریم والے بسکٹ کا وزن 11.3گرام ہوتا ہے جبکہ ان شیفس نے 73.4کلوگرام کا بسکٹ بنا کر بچوں بڑون سب کو حیران کر دیاجبکہ گینز ورلڈ ریکارڈاکیڈمی نے اس بسکٹ کو دنیا کے سب سے بڑے اوریو بسکٹ کی حیثیت سے ریکارڈ بک میں شامل کر کے شیفس کو گینز سرٹیفیکیٹ سے بھی نواز دیا۔

تازہ ترین