• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شعلوں میں لپٹے ناریل کے خول سے فٹبال کھیلنے کی روایت


دنیا بھر میں مسلمان خواہ کسی اسلامی ملک میں رہتے ہوں یا کسی غیر مسلم ملک میں، اپنے اپنے انداز اور روایات کے مطابق رمضان کے بابرکت مہینے کو بھرپور انداز میں مناتے ہیں۔


شعلوں میں لپٹے ناریل کے خول سے فٹبال کھیلنے کی روایت

انڈونیشیا میں رمضان کے دوران شعلوں میں لپٹے ناریل کے خول سے فٹبال کھیلنے کی روایت آج بھی برقرار ہے جہاں مسلمان افطار کے بعد اپنی اس مخصوص روایت کے مطابق ماہِ مبارک کی خوشیاں مناتے ہیں۔

شعلوں میں لپٹے ناریل کے خول سے فٹبال کھیلنے کی روایت

اس کھیل کیلئے ناریل کے خول کو پہلے کیروسین میں بھگویا جاتا ہے اور پھر شعلوں میں لپٹے اس ناریل کے خول سے فٹبال کھیلی جاتی ہے۔

تازہ ترین