لبنان میں خواتین نے پہلی بار کلا سک کار ریلی میں شرکت کی ۔ کلاسک کار ریلی میں شامل نامور ماڈلز میں کئی تو 50سال سے بھی پر انی کاریں تھیں جو اتنے سال گزر جانے کے بعد بھی اپنے انجن اور ڈیزائن کی اصلی شکل میں ہونے کی وجہ سے توجہ کا مرکز بنی رہیں۔
اس شاندارکلاسک کار ریلی میں کئی مشہور ماڈلز کی پرانی گاڑیوں کی پرفارمنس نے نہ صرف حاضرین کو حیران کر دیا بلکہ خواتین کے اعتماد کو بھی دیکھ کر شائقین داد دئیے بغیر نہ رہ پائے۔