• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ڈاکٹر عبدالقدیر خان(21مئی 2018) ماہ صیام۔برکات، ذمہ داریاں
٭ ۔ (ثروت اقبال)
٭ ڈاکٹر عبد القدیر خان صاحب وعظ و نصیحت کے ساتھ ساتھ حکومت کو بھی کچھ حکمتِ عملی سے کام لینا ہوگا صرف رمضان المبارک میں ہی نہیں بلکہ حج، قربانی اور دیگر مواقع پر بھی یہی سلوک روا رکھا جاتا ہے جو کسی صورت کسی اسلامی ریاست کے شایان شان نہیں۔
( نوشین عدنان)
٭جناب آپ نے بہترین کالم لکھا ہے میرا خیال ہے کہ جو کام حکومت کے کرنے کے ہیں وہ آپ کر تے ہیں ان کو سڑکوں اور اورنج لائن بنانے سے فرصت ملے تو یہ فلاحی کاموں میں اپنا کردار ادا کرے، ڈاکٹر صاحب آپ اپنے مقدس کاموں کو جاری رکھیں ۔ (محمد اسد، کوئٹہ)
تازہ ترین