• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ(21مئی 2018) پانچ سالہ حکومت۔ کیا کھویا کیا پایا

٭جناب مرزا صاحب آپ نے حقائق کو بنیاد بنا کر اچھا کالم تحریر کیا مگر میرا خیال ہے کہ ہر نئی آنے والی حکومت اقتدار سے پہلے بہت بلند و بانگ دعوے کرتی ہے مگر جب برسراقتدار ہوتی ہے تو اپنے کئے ہوئے تمام وعدے بھول جاتی ہے اور الیکشن قریب آتے ہی الزامات لگا دیتی ہے کہ اپوزیشن کی جانب سے ہمارے ہر ترقیاتی کاموں میں رکاوٹیں ڈالی گئیں۔ جناب یہ سب حیلے بہانے ہوتے ہیں اپنی ناکامی چھپانے کے۔
(مدثر رضا)
تازہ ترین