• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمنی ، خاندانی تنازع پر فائرنگ 2 افراد ہلاک

برلن( نیوز ڈیسک) جرمنی کے جنوب مغربی شہر زار روکن کے نواحی علاقے برے باغ فیشنکن میں فائرنگ میں 2افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی پولیس نے حملے کے شبے میں ایک شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔ مبینہ طوپر حملہ آور اور مقتولین کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا جارہا ہے۔ زار بروکن کے ایک مقامی ریڈیو کے مطابق فائرنگ کے دوران کئی راہگیر زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے۔
تازہ ترین