• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


کمرشل طیارے ایئربس 350 کی جنگی طیارے کی طرح عمودی اڑان نے سب کو حیران کردیا۔

مسافر طیارے کی جنگی جہاز کی طرح اڑان

برلن میں ہوئے ایک ایئرشو کے دوران جہاں بہت سے طیاروں نے کرتب دکھائے وہیں ایک ایئربس 350 نے بھی ایسا اسٹنٹ کیا جو پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پائلٹ نے طیارے کو ایسے ٹیک آف کرایا جیسے ایک جنگی جہاز اڑان بھرتا ہے۔

اس حیران کن ٹیک آف میں طیارہ جیسے ہی زمین سے اوپر اڑتا ہے تو وہ عمودی سمت میں پرواز کرنے لگتا ہے ،اس منظر کو دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔

تازہ ترین