• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ: چیلسی فلاور شو میں ملکہ برطانیہ کا دورہ


برطانیہ میں ہر سال منعقد ہونے والے شاہی باغبانی کے شاندار میلے چیلسی فلاور شو کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

ملکہ برطانیہ کا فلاور شو کا دورہ

اس سالانہ پھولوں کی میلے کی رونقیں اس وقت دوگنی ہو گئیں جب ملکہ برطانیہ الزبیتھ  نے فلاور شو کا دورہ کیا۔

ملکہ برطانیہ کا فلاور شو کا دورہ


ملکہ برطانیہ کا فلاور شو کا دورہ

حال ہی میں پرنس ہیری کی شادی سے فارغ ہونیوالا شاہی گھرانہ اب اپنے فرایض کی جانب لوٹ آیا ہے۔

ملکہ برطانیہ کا فلاور شو کا دورہ

اسی سلسلے میں ملکہ برطانیہ نے اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ فلاور شو میں شرکت کرتے ہوئے مختلف اقسام کے پھول دیکھے اور انتظامیہ کی محنت کونہ صرف سراہابلکہ انکی حوصلہ افزائی بھی کی ۔

ملکہ برطانیہ کا فلاور شو کا دورہ


ملکہ برطانیہ کا فلاور شو کا دورہ

یہ شاندار فلاور شو عوام کیلئے باقاعدہ طور پر کھول دیا گیا ہے جو کہ اپنی پوری آب وتاب کے ساتھ مئی کے آخر تک جاری رہے گا۔

تازہ ترین