• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیمیکل ملا مضر صحت جوس بازار میں آنے سے پہلے پکڑا گیا

کیمیکل ملا مضر صحت جوس بازار میں آنے سے پہلے پکڑا گیا

خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی کی کارروائی کے دوران کیمیکل ملا مضر صحت جوس بازار میں آنے سے پہلے پکڑا گیا ۔

خیبر پختونخوافوڈ اتھارٹی نے پشاور میں ترناب فارم کے علاقے میں ناقص مشروبات کی فیکٹری سیل کردی، سینکڑوں لیٹر مضر صحت مشروب کو تلف کیا گیا۔

رنگ روڈ پر پانچ مسالہ فیکٹریوں کو گندگی ،لال بیگ اور چوہوں کی موجودگی پر وارننگ دیتے ہوئے دو ہفتوں میں صفائی کر لینے کی مہلت دے دی گئی۔ 

تازہ ترین