• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا میں بچوں کا ڈانس،پولیس اہلکاراورگھوڑے کا دھمال


بچوں کی معصوم اور دلچسپ حرکتیں دیکھ کر بڑوں کو بھی اپنا بچپن یاد آجاتا ہے اور بعض افراد تو اس دوران خود بھی بچہ بن جاتے ہیں۔یقین نہ آئے تو امریکی شہر کلیولینڈ کے یہ مناظر ہی دیکھ لیجئے جن میں بچوں کو ڈانس کرتا دیکھ کر پولیس اہلکاروں سے رہا نہ گیا۔

امریکا میں بچوں کا ڈانس،پولیس اہلکاراورگھوڑے کا دھمال

مقامی فیسٹیول میں ڈیوٹی دینے والے یہ پولیس اہلکار بھی بچوں کے ساتھ بچہ بن گئے اور ڈانس کرکے اپنا بچپن یاد کر ڈالا جبکہ اس دوران وہاں موجود پولیس کا گھوڑا بھی پیچھے نہ رہا اور ڈانس کا ایسا مظاہرہ کیا کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے۔

تازہ ترین