• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاپان میں سالانہ انٹرنیشنل روز اینڈ گارڈننگ شو


جاپان کے شہر توکوروزاوا میں20ویں سالانہ انٹرنیشنل روز اینڈگارڈننگ شو کا انعقاد کیا گیا ہے۔رواں برس اس نمائش میں گلاب کی مختلف اقسام سمیت 10لاکھ سے زائد رنگ برنگے اور خوشبودار پھول رکھے گئے ہیں ۔

جاپان میں سالانہ انٹرنیشنل روز اینڈ گارڈننگ شو

اس شو میں دنیا بھرسے ماہر کاشت کاروں اور باغبانی کے شوقین افراد بڑی تعداد میں شرکت کررہے ہیں جبکہ رنگ برنگے پھولوں کی شاندار سجاوٹ ہر ایک کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔

جاپان میں سالانہ انٹرنیشنل روز اینڈ گارڈننگ شو

جاپان کی سب سے بڑی پھولوں کی یہ نمائش 23مئی کو اختتام پذیر ہوگی جس میں ہزاروں افراد شرکت کررہے ہیں۔

تازہ ترین