• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویتنام میں کار ڈرائیور دوران ڈرائیونگ سو گیا


ڈرائیونگ کے دوران ذرا سی بد احتیاطی اور لاپرواہی کسی بڑے حادثے کا نتیجہ بن سکتی ہے لیکن اکثر اوقات خوفناک حادثات میں حیرت انگیز مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں۔

ویتنام میں کار ڈرائیور دوران ڈرائیونگ سو گیا

ویتنام میں بھی ایک ایسا ہی خوفناک حادثہ پیش آیا جب ایک کار ڈرائیور مصروف سڑک پر ڈرائیونگ کرتے ہوئے سوگیا۔

ویتنام میں کار ڈرائیور دوران ڈرائیونگ سو گیا

اسی دوران اچانک مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے گاڑی کا خوفناک تصادم ہوا جس سے گاڑی کا ایک حصہ تباہ ہوگیا۔

خوش قسمتی سے اس خوفناک حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیںہوا اور ڈرائیوربھی محفوظ رہا۔

تازہ ترین