• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
, ,

پریانکا چوپڑا کا روہنگیا پناہ گزینوں کے کیمپوں کا دورہ


ممبئی(ایجنسیاں) بولی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے بنگلہ دیش میں موجودروہنگیا پناہ گزینوں کے کیمپوں کا دورہ کیا،اور انسٹاگرام پر اپنے تجربات شئیر کئے۔

پریانکا چوپڑا کا روہنگیا پناہ گزینوں کے کیمپوں کا دورہ

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بولی و ہولی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے بنگلہ دیش میں موجودروہنگیا پناہ گزینوں کے کیمپوں کا دورہ کیا۔

پریانکا چوپڑا نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر دورے کے دوران بنائی گئی تصاویر بھی شئیر کیں اور کہا کہ پوری دنیا کو ان بچوں کی مدد کرنی چاہیئے اور انہیں ہماری مدد کی ضرورت ہے۔


یاد رہے کہ اداکارہ یونیسیف کے چائلڈ رائٹس کی سفیر بھی ہیں۔

پریانکا اپنی نئی فلم ”بھارت“ میں سلمان خان کے ساتھ نظر آئیں گی۔

تازہ ترین
تازہ ترین
تازہ ترین