• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


بلغراد ( مانیٹرنگ ڈیسک) سربیاکے دار الحکومت بلغراد میں رنگا رنگ فیشن ویک کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سے درجنوں نامور ڈیزائنرزنے حصہ لیا.

سربیامیں رنگا رنگ فیشن ویک کاانعقاد

6 روزتک جاری رہنے والے اس فیشن ویک میں سال 2018موسم سرما اور خزاں کی مناسبت سے ڈیزائنرز نے اپنا کلیکشن پیش کیا۔

ایونٹ کے دوران مرد اور خواتین ماڈلز ڈیزائنرز کے تیار کردہ نت نئے ملبوسات زیب تن کیے ریمپ پر جلوے بکھیرتے دکھائی دیئے۔

اس دوران کئی برانڈز کی جانب سے ہینڈ بیگز اور ہیٹس سمیت خواتین کی دیگر ایسیسریز بھی پیش کی گئیں جنہیں شرکاء نے کافی پسند کیا۔

تازہ ترین
تازہ ترین
تازہ ترین