• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قارئین کیا سوچتے ہیں…حسن نثار(22مئی2018)PTIحکومت کے پہلے100 دن

٭جناب آپ نے درست کہا کہ واقعی خان صاحب نے کوزے میں دریا بند کر دیا ہے کہ موٹرویز سے قوم نہیں بنتی ہے۔بلاشبہ قوم بنانا بہت مشکل کام ہے مگر امید کرتے ہیں کہ اگر خان صاحب 100 دن کے پلان کو عملی جامہ پہنا دیتے ہیں تو 100 دن بعد ہم واقعی قوم بننے کے عمل میں آجائیں گے۔(مدثر احمد)
تازہ ترین