• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امر جلیل (22مئی2018)کہنا کچھ تھا، کہہ گیا ہوں کچھ اور

٭ امر جلیل صاحب، آپ نے بالکل ٹھیک لکھا ہے ٹی وی چینلز ہر وقت مبینہ طور پر اپنے ملک کی برائیاں کرتے رہتے ہیں۔ انکو اور کوئی کام نہیں۔ یہ عام لوگوں کو بھڑکاتے ہیں تا کہ ملک میں انتشار پھیلے۔ اور مسلمانوں کے لیے رمضان آتا ہی کھانے کے لئے یہ لوگ روزہ دکھاوے کے لئے اس لئے رکھتے ہیں کہ کھانے کو ملے گا۔ زیادہ کھانا صحت کے لئے بہت نقصان دہ ہے۔ (شاہینہ نعیم،کراچی)
تازہ ترین