• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشتاق احمد قریشی(22مئی2018)کیا خون مسلم واقعی ارزاں ہو چکا ہے؟

٭ مشتاق احمد قریشی صاحب! آ پ نے مسلمانوں کے قبلہ اول بیت المقدس کے حوالے سے اہل فلسطین کے احتجاج اور دیگر مسلمان ممالک کی بے حسی پر، پُراثر کالم تحریر کیا ہے۔ آ پ نے یاسر عرفات کے بعد فلسطین میں سیاسی تقسیم کی نشاندھی کی ہے جو کہ قابل فکر ہے۔ امریکہ ایسی ریاست بن چکا ہے جس کی آنکھوں پر سپر پاور کی پٹی بندھی ہے وہ اور اسکی پیدا کردہ ریاست اسرائیل بھول چکے ہیں کہ ہر عروج کو زوال ہے۔(اقصیٰ گلناز،حاصل پور)
تازہ ترین