• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرواہ گورچانی، ٹاؤن آفیسر عبدالرسول کھوسو کی تعیناتی کا آرڈر منسوخ

کوٹ غلام محمد (نامہ نگار) محکمہ بلدیات حکومت سندھ نے ٹاؤن کمیٹی میرواہ گورچانی کے ٹاؤن آفیسر عبدالرسول کھوسو کی تعیناتی کا آرڈر ایک ہفتہ بعد ہی منسوخ کر کے ٹاؤن کمیٹی کوٹ غلام محمد کے ٹاؤن آفیسر سید ساجد شاہ کو ایک مرتبہ پھر ٹاؤن کمیٹی میرواہ گورچانی کے ٹاؤن آفیسر کا اضافی چارج سونپ دیا ہے۔
تازہ ترین