• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیکسی ڈرائیور پر کم عمر بچیوں سے جنسی زیادتی کی فرد جرم عائد

رادھرم (نمائندہ جنگ) ساؤتھ یارک شائر ٹیکسی ڈرائیور خرم جاوید پر نوعمر بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے پر فرد جرم عائد۔ شفیلڈ کرائون کورٹ میں خرم جاوید نے جرم قبول کرنے سے انکار کر دیا،خرم جاوید پر یہ الزام ہے کہ انھوں نے 2008سے لے کر2013تک دو کم عمر لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔ خرم جاوید کا تعلق کلفٹن رادھرم سے ہے اور وہ رادھرم ٹیکسی کرتے تھے۔ شفیلڈ کرائؤن کورٹ میں اکیس مئی سے ٹرائل شروع ہو گیا ہے۔
تازہ ترین