• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سبیکا شیخ عظیم دختر پاکستان تھی، جان محمد بلوچ،بلدیہ ملیر میں تعزیتی ا جتماع

کراچی( اسٹاف رپورٹر )چیئرمین بلدیہ ملیر جان محمد بلوچ اور وائس چیئرمین بلدیہ ملیر عبدالخالق مروت نے کہا ہے کہ قابل اور ہونہار طالب علم اپنی علمی اور فکری صلاحیتوں کی بنیاد پر نہ صرف اپنا بلکہ اپنے ملک کا بھی نام روشن کرتے ہیں سبیکا شیخ بھی ایک ایسی ہی عظیم دختر پاکستان تھی جس کی شہادت پر ہر اہل دل کی آنکھ اشکبار ہے ، یہ بات انہوں نے بلدیہ ملیر میں دعائے مغفرت کے بعد اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئےکہی ۔اس موقع پر مونسپل کمشنر عمران اسلم اراکین کونسل اور بلدیاتی افسران بھی موجود تھے۔
تازہ ترین