• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ زیب قتل کیس میں مجرم کے وکیل کو دلائل جاری رکھنے کی ہدایت

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے شاہ ذیب قتل کیس میں ملزمان کی سزا کے خلاف اپیل پر مجرم شارخ جتوئی کے وکیل بیرسٹر لطیف کھوسہ کو دلائل جاری رکھنے کی ہدایت کردی،عدالت عالیہ دو رکنی بنچ کے روبرو شاہ زیب قتل کیس میں ملزمان کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت ہوئی،مجرموں میں شاہ رخ جتوئی، نواب سراج تالپر، سجاد تالپر اور غلام مرتضی لاشاری شامل ہیں۔
تازہ ترین