• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلدیہ شرقی،چیئر مین صرف اپنےعلاقوں میں ترقیاتی کام کرا رہے ہیں،ذوالفقار قائمخانی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈی ایم سی ایسٹ میں اپوزیشن لیڈر پیپلزپارٹی کے رہنما ذوالفقار قائمخانی نے کہاہے کہ چیئرمین صرف اپنے علاقوں میں ترقیاتی کام کرارہے ہیں جبکہ بلدیہ شرقی میںچارجڈپارکنگ کے ٹھیکے بھی من پسند افراد کو دیئے گئے ہیں جس کے باعث ادارے کی ریکوری کم رہی اپنے ایک بیان میں انہوں کہاکہ ضلع میں پارکوں کا حال برا ہے۔ روڈ کٹنگ کی اجازت دے کر متعلقہ ادارے سے پیسے وصول کر لئےجاتے ہیں لیکن مہینوں کا ٹی گئی سڑکوں کی مرمت نہیں ہوتی ۔
تازہ ترین