• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واٹر پمپ پل پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سمن آباد تھانے کی حدود واٹر پمپ پل پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوارایک شخص جاں بحق ہوگیا ، اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو ریسکیو ایمبولینس کے ذریعے قریبی اسپتال پہنچایا ، پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی کی عمر 40سال کے قریب ہے اواسکے پاس سے شناخت کی کوئی چیز نہیں ملی ہے ۔پولیس نے کارروائی کے بعد لاش سرد خانے میں رکھوادی ہے۔
تازہ ترین