• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں ملک مخالف مواد کی تقسیم سےمتعلق کیس کی سماعت کے دوران عدالت نےپولیس اہلکارعارف کابیان ریکارڈ ہونے پر مزید گواہوں کوطلب کرتے ہوئے سماعت یکم جون تک ملتوی کردی، عدالت میں استغاثہ کی جانب سےگواہ پولیس اہلکار عارف کو پیش کیا گیا، عدالت میں پولیس اہلکارکی جانب سے بیان ریکارڈ کرایا گیا، عدالت نےرکن سندھ اسمبلی ملزم شیراز وحید کےخلاف بیان ریکارڈ ہونے پرآنئدہ سماعت پر مزید گواہوں کو طلب کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت یکم جون تک ملتوی کردی، واضح رہے کہ شیراز وحید سمیت 7ملزمان نے عبوری ضمانت کروا رکھی ہے۔
تازہ ترین