• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ اور چھینی گئی رقم برآمد

ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس تھانہ مظفر آباد نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ملزم سے دوران اسلحہ اور چھینی گئی رقم برآمد کر لی ، پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ملزم مظفر کو گرفتار کیا ہے جس کی نشاندہی پر گھر میں چھاپہ مارا اور رقم ،اسلحہ،گولیاں برآمد کر لی ہیں۔
تازہ ترین