• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طلبا تنظیم کے کارکنوں کا گورنمنٹ کالج کے طلباسے جھگڑا ،3 پر تشدد

ملتان( سٹاف رپورٹر) گلگشت کے علاقے میں طلبا تنظیم کے کارکنوں کا گورنمنٹ کالج کے طلباء میں جھگڑا ہو گیا اور انہوں نے مبینہ طور پر کالج کے 3 طلباء کو تشدد کا نشانہ بنا دیا ،طلبا کے مطابق وہ گلگشت میں موجود تھے کہ تنظیم کے افراد آ گئےتنظیم کے کارکنوں نے تلخ کلامی کے بعد تشدد کیا بعد ازاں ایمرسن کالج کے طلبا نےتشدد کے خلاف ٹائر جلا کر احتجاج ، کیا اور 6 نمبر چونگی پرٹریفک بلاک کر دی۔
تازہ ترین