• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے پی آر او کے عہدے پر تعینات لوئر ڈویژنل کلرک رائو تسلیم کی ترقی

ملتان(سٹاف رپورٹر)ریلوے انتظامیہ ملتان نے ڈیپارٹمنٹل پرموشن کمیٹی کے اجلاس میں پی آر او کے عہدے پر تعینات لوئر ڈویژنل کلرک رائو تسلیم کو اپر ڈویژنل کلرک کے عہدے پر ترقی دے دی ہے، جوشعبہ کمرشل میں پی آر او ریلوے کے عہدے پر فرائض انجام دیں گے، ان کی محکمانہ ترقی پر ریلوے ورکرز یونین اوپن لائن کے عہدے داران شیخ محمد رفیق اور چوہدری محمد اجمل نے مبارکباد پیش دی ہے۔
تازہ ترین