• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت علی ؓکا یوم شہادت 21رمضان حضرت عائشہؓ کا یوم وفات 17رمضان کو ہوگا

ملتان (سٹاف رپورٹر) امیر المومنین حضرت علی ؓکا یوم شہادت 21رمضان المبارک ، حضرت عائشہؓ کا یوم وفات 17رمضان المبارک اور یوم بدربھی 17رمضان المبارک کو منایا جائےگااس حوالے سے ضلع بھر میں مذہبی تنظیمات کےزیر اہتمام تقریبات کا اہتمام کیا جائےگا۔
تازہ ترین