• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
آثارِ محبّت

مولّف: صوفی شوکت رضا

صفحات: 432، قیمت: 800 روپے

ناشر: ادبستان، دربار مارکیٹ، نزد داتا دربار، لاہور

بڑے سائز پر شایع ہونے والی یہ ضخیم کتاب تین درجوں میں منقسم ہے۔جن میں افکار، اقوال اور نثری نگارشات کے ذریعے معبودِ حقیقی سے محبّت کو بیان کیا گیا ہے۔مولّف نے حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکرؒ کے حوالے سے لکھا ہے کہ محبّت کے سات سو نام ہیں، جن کی ابتدا حضرت آدمؑ سے لے کر دیگر بزرگانِ دین تک ہوئی ہے۔مولّف کے حلقۂ وابستگان کے لیے ممکن ہے، اس تالیف میں دِل چسپی اور عقیدت کا کوئی پہلو نکلتا ہو، لیکن ایک عام قاری کے لیے نہیں۔بہرکیف، کتاب دیدہ زیب ہے اور طباعت بھی بہتر ہے۔

تازہ ترین
تازہ ترین