• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیلیفورنیا میں انسانی طاقت سے چلنے والی ریسنگ مشین تیار


  امریکی نوجوان نے اپنی ذہانت اور ریسنگ کے شوق کی تکمیل کیلئے ایک ایسی مشین تیار کر لی ہے جو انسانی طاقت کی مدد سے چلتی ہے۔

کیلیفورنیا میں انسانی طاقت سے چلنے والی ریسنگ مشین تیار

3,900کلو گرام وزنی اور4.5میٹر اونچااس مشین کے بڑے بڑے ہاتھ اور ٹانگیں اس میں بیٹھا شخص اس مہارت سے کنٹرول کرتا ہے کہ دیکھنے والے داد دئیے بغیر نہ رہ پائے ۔

کیلیفورنیا میں انسانی طاقت سے چلنے والی ریسنگ مشین تیار

اپنی نوعیت کے اس انوکھے فیسٹیول میں نوجوان نے انوکھی انجیئنر نگ کی بدولت شاہکار مشینیں تیار کیں اور اسٹنٹس بھی دکھائے۔

تازہ ترین