• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


آپ نے اکثر منچلوں کو سائیکل چلاتے ہوئے دیکھا ہوگا لیکن جناب یہاں تو جانور بھی سائیکلنگ کے شوقین نکلے۔ یقین نہیں تو ویڈیو میں نطر آنے والی اس ٹرکی کو ہی دیکھ لیں جو سائیکلسٹ کا پیچھا کر رہی ہیں جیسے کہہ رہی ہوں ہمیں بھی سائیکل پر بیٹھنا ہے۔

جانور بھی سائیکلنگ کے شوقین نکلے

جی ہاں، یہ دلچسپ مناظر امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں دیکھے گئے جہاں ایک سائیکل سوار اپنے راستے جا رہا تھا کہ تین ٹرکی اُس کے پیچھے لگ گئی اور سائیکلسٹ کا خوب پیچھا کیا ۔

یوں سائیکلسٹ کے پیچھے بھاگتی شرارتی ٹرکی کو دیکھ کر نہ صرف نوجوان بلکہ راہگیر بھی خوب محظوظ ہوئے اور یہ مناظر اپنے کیمرے میں قید کرنے لگے ۔

تازہ ترین