• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی نوجوان کا ایکروبیٹک اسٹنٹ کا شاندار مظاہرہ


دنیا میں ایسے افراد کی کمی نہیں جو منفرد کارنامے انجام دیکر دیکھنے والوں کو حیران کردیتے ہیں۔ ویڈیو میں نظر آنے والے اس نوجوان کو ہی دیکھ لیں جو ایکروبیٹک اسٹنٹ کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے۔

امریکی نوجوان کا ایکروبیٹک اسٹنٹ کا شاندار مظاہرہ

امریکی ریاست نویڈا کے شہر لاس ویگاس سے تعلق رکھنے والے Travis Hornنامی نوجوان نے اپنی صلاحیتوں کا عملی ثبوت پیش کرتے ہوئے نہ صرف توازن برقرار رکھنے کی شاندار پرفارمنس دی بلکہ اس دوران کیٹل بیلز پر پُل اپس سمیت منفرد ٹرکس پیش کرکے دیکھنے والوں کو دنگ کردیا اور خوب داد سمیٹی۔

تازہ ترین