• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی نوجوانوں کی ربوٹس کا روپ دھارے شاندار ڈانس پرفارمنس


یوں تو آپ نے کئی فنکاروں کی ڈانس پرفارمنس دیکھی ہوں گی لیکن جناب ایسی ڈانس پرفارمنس شاید ہی کبھی دیکھی ہوں۔

چینی نوجوانوں کی ربوٹس کا روپ دھارے شاندار ڈانس پرفارمنس

جی ہاں،ویڈیو میں نظر آنے والے ان چینی نوجوانوں کی مہارت کے تو کیا ہی کہنے کہ جو روبوٹ بنے رقص کا شاندار مظاہرہ کر رہے ہیں۔

چین سے تعلق رکھنے والے ڈانس گروپ نے ایک رئیلٹی شو میں اپنی مہارت کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے منفرد انداز اپنایا اورروبوٹ بن کر نہ صرف انٹری دی بلکہ مشینی انداز میں خوب ڈانس اسٹیپ بھی دیئے ۔

یوں روبوٹس کو ڈانس کرتے دیکھ ججز سمیت شائقین بھی داد دینے پر مجبور ہوگئے۔

تازہ ترین