• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الگ صوبے کی بات غیر قانونی اورغیرآئینی نہیں، فیصل سبزواری

الگ صوبے کی بات غیر قانونی اورغیرآئینی نہیں، فیصل سبزواری

ایم کیو ایم پاکستان بہادر آباد گروپ کے رہنما فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ الگ صوبے کی بات غیر قانونی اور غیرآئینی نہیں، جعلی مردم شماری پرعدالت سے رجوع کریں گے۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل سبزواری نے کہا کہ پیپلز پارٹی صرف صوبے کو کھائے جارہی ہے، یہ واحد صوبائی حکومت ہے جو اپنی آبادی کم گننے پرخوش ہے، شہری سندھ کی آبادی دیہی آبادی سے زیادہ ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ دس سال میں پیپلز پارٹی نے کراچی میں ایک گیلن پانی نہیں دیا، زبان کی بنیاد پر بھی تفریق پیپلز پارٹی ہی کررہی ہے۔

تازہ ترین