• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

درخت لگانے سے امارات کے موسم میں تبدیلی

درخت لگانے سے امارات کے موسم میں تبدیلی

درخت لگانے سے ماحول میں کیا تبدیلی آتی ہے؟ چند سو کلومیٹر دور دبئی کا بدلتا ہوا ماحول اس کی ایک واضح مثال ہے۔

متحدہ عرب امارات میں درخت لگانے سے دس برس کے دوران گرمی کا دورانیہ دس ماہ سے کم ہو کر پانچ ماہ رہ گیا ہے۔

ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں نیم، املی، کیکر اور دیگر درخت مضر گیسیں جذب کرسکتے ہیں مگر کونو کارپس کا درخت بالکل نہ لگائیں، اس درخت پر تو پرندے بھی اپنا آشیانہ نہیں بناتے ۔

تازہ ترین