• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
, ,

جیکولین فرنینڈس آئی پی ایل کی اختتامی تقریب میں پرفام کریں گی

جیکولین فرنینڈس آئی پی ایل کی اختتامی تقریب میں پرفام کریں گی

ممبئی (ایجنسیاں) بولی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی اختتامی تقریب میں پرفام کریں گی۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق جیکولین فرنینڈس 27مئی کو ممبئی میں انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی اختتامی تقریب میں ’’تن تنا تن‘‘ اور ’’اونچی ہے بلڈنگ‘‘پرفام کریں گی۔


جیکولین فرنینڈس وہ واحد اداکارہ ہیں جنہوں نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی افتتاحی اور اختتامی تقریبات میں پرفام کیا ہے۔

جیکولین فرنینڈس ان دنوں فلم ’’ریس تھری‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں جو 15جون کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

تازہ ترین
تازہ ترین
تازہ ترین