• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ممبئی (ایجنسیاں) بولی وڈ فلم ’’ویرے دی ویڈنگ ‘‘ کا میوزک لانچ کر دیا گیا۔

فلم ’’ویرے دی ویڈنگ ‘‘ کا میوزک لانچ

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کرینہ کپور خان ہدایتکار ششانکا گھوش کی فلم ’’ویرے دی ویڈنگ ‘‘ کے میوزک لانچ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اس بار اے لسٹ ہیروز کے برعکس فلم ’’ویرے دی ویڈنگ ‘‘ کی صورت میں اے لسٹ ہیروئنز پر مشتمل فلم کا انتخاب کیا ہے جس میں اداکارہ سونم کپور، شیکھا تلسانیہ اور سوارا بھاسکر شامل ہیں۔

فلم ’’ویرے دی ویڈنگ ‘‘ کا میوزک لانچ

اس موقع پر فلم پروڈیسر ریا کپور بھی موجود تھیں۔

فلم ’’ویرے دی ویڈنگ ‘‘ کا میوزک لانچ

فلم رواں سال یکم دسمبر کو ریلیزکی جائے گی۔

تازہ ترین
تازہ ترین
تازہ ترین