• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
, ,

امیتابھ بچن کی غیر قانونی آن لائن اسٹریمنگ کے حوالے سے وڈیو جاری


ممبئی (ایجنسیاں) بولی وڈ اداکار امیتابھ بچن نے غیر قانونی آن لائن سٹریمنگ کے حوالے سے 45 سکینڈ پر مبنی وڈیو جاری کر دی۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق امیتابھ بچن نے زور دیا ہے کہ شائقین آن لائن فلمیں ڈائون لوڈ کرنے کی بجائے سینما گھروں میں جا کر دیکھیں انہوں نے کہا کہ آن لائن فلمیں ڈائون لوڈ کرنا ٹھیک نہیں ہے بلکہ یہ چوری کے زمرے میں آتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آیئے آج ہم عہد کرتے ہیں کہ ہم اس آرٹ کی عزت کریں گے اور اس فعل سے دور رہیں گے۔

تازہ ترین
تازہ ترین
تازہ ترین