• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اشتیاق بیگ(23مئی2018)اورنج ٹرین۔ شہباز حکومت کا ایک اور کارنامہ

٭ اشتیاق بیگ صاحب آپکا آج کا کالم اورنج ٹرین بہت ہی اچھا ہے بلا شبہ ن لیگ نے اپنے دور حکومت میں بے شمار ترقیاتی منصوبے شروع کیے اور انہیں پایہ تکمیل تک پہنچایا جبکہ دیگر سیاسی جماعتیں حصول اقتدار کے لیے دھرنا پالیسی پر گامز ن رہیں۔ (فخر حیدر، لاہور)
٭اشتیاق بیگ صاحب لاہور کی ترقی کے بارے میں اتنی مبالغہ آرائی۔ جن منصوبوں کا حوالہ دے رہے ہیں وہ پہلے تو مکمل ہی نہیں ہوئے۔ میٹرو بس اور سڑکوں کی بری حالت ساری حقیقت واضح کر رہی ہے۔(زین علی، لاہور)
تازہ ترین