• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
٭ مبشر علی زیدی صاحب اس قوم کو خواب دیکھنے کی اور منصوبے بنانیکی پرانی عادت ہے چھ سالہ منصوبہ چار سالہ منصوبہ دس سالہ منصوبہ مگر مدت پوری ہونے کے بعد صرف پھوٹے ہوئے انڈے ہی ہاتھ آتے ہیں خوابوں کو سچ کرنے والے لوگ تو کب کے گزر گئے (نوشین عدنان، لاہور)
تازہ ترین