• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
٭یاسر پیر زادہ صاحب ہمارے ملک اور گھر میں بھی حقوق کی منصفانہ تقسیم نہیں ہوتی ہے۔ اس لیے معاشرہ انتشار کا شکار ہے اور ہر شخص اپنی زندگی سے مطمئن نظر نہیں آتا۔مجھے نہیں معلوم کہ لوگوں کو اللہ کا خوف کیوں نہیں جبکہ اسی کو جان دینی ہے۔ایک انسان دوسرے انسان کو غلام بناتا ہے جو کہ غلط ہے۔ تاریخ میں بہت سے بااختیار بادشاہ اور حکمران انصاف پسند تھے ۔(شاہینہ نعیم،کراچی)
تازہ ترین