• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
میرپورساکرو( نامہ نگار) گاڑھو کے تاجرندیم شیخ اور اویس چوہان کراچی سے بذریعہ کار گٹکا گاڑھو لے جارہے تھے کہ بوہارا پولیس نے چیکنگ کے دوران مال برآمد کرکے دونوں تاجروں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔
تازہ ترین