• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قانونی پارکنگ پر وکیل اور اہلکاروں میں جھگڑا

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) کینٹ تھانے کی حدود گل سینٹر پر گاڑی کی غیرقانونی پارکنگ پر ٹریفک اہلکاروں کی جانب سے گاڑی اٹھانے کی کوشش پر مقامی وکیل کاٹریفک پولیس اہلکاروں سے جھگڑے کے دوران وکیل کے کپڑے پھٹ گئے۔ وکیل کا پولیس اہلکاروں پر تشدد کاالزام، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج حیدرآباد کے احکامات پر منگل کی شب کینٹ پولیس نے ٹریفک سیکشن کینٹ کے اے ایس آئی دوپولیس اہلکاروں اور ٹھیکیدار کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی۔
تازہ ترین