• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لارڈز ٹیسٹ،پہلے دن خاتون بیل بجائیں گی

ملتان (اسپورٹس ڈیسک)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان لارڈز کے تاریخی گرائونڈ میں ٹیسٹ میچ کے پہلے دن خاتون بیل بجائیں گی،میچ کے آغاز سے 5 منٹ قبل وہ یہ ذمہ داری نبھائیں گی،ڈیانا کین ایم سی سی کی پہلی خاتون ممبر بنی ہیں جنہوں نے ویٹنگ لسٹ سے کوالیفائی کیا ہے۔

تازہ ترین