• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت کی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر، اماراتی درہم ، سعودی ریال، برطانوی پائونڈ، کویتی دینار کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا،اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر قیمت خرید117،50 فروخت 118,20روپے رہی اسی طرح برطانوی پائونڈ قیمت خرید158اور قیمت فروخت159روپے،اماراتی درہم20,32فروخت32.80روپے،سعودی ریال خرید40,31فروخت 60,31جبکہ کویتی دینار 380 فروخت382روپے رہی۔
تازہ ترین